فیضان سلسلہ مداریہ

“فیضان سلسلہ  مداریہ,,
طریقت وتصوف اور ارشاد و سلوک میں سلسلہ مداریہ ایسا آفتاب جہاں تاب ہے جسکی ضیا پاشییوں سے ایشیا ویورپ میں طریقت وتصوف کے تمام سلاسل اور ارشادو سلوک کے تمام مراکزبلاواسطہ یا باالواسطہ کسی نہ کسی طور سے صراحتًہ یاضمنًا وابستہ یاپیوستہ ہیں اور جابجااسکا اظہار بھی کیا ہے.چونکہ سلسلہ مداریہ صرف چار,پانچ یا چھ واسطوں سے رحمت عالم آفتاب کرم حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسل تک پہنچ جاتا ہے اس لیے یہ خیر کثیر,خیرالقرون اورخیرالرسل .رحمت تمام سیدالانام صلی اللہ علیہ.وسلم سے قریب تر سلسلہ ہےاور فیضان محمدیہ اور برکات احمدیہ کا بہت قریب تقسیم کار ہے اس پر مزید انعام.خاص یہ ہے کہ یہ شرف اویسیت سے بھی ممتاز ہے انھیں خصائص اور امتیازات کیوجہ سے طریقت ومعرفت کی سجادگی پر مسند نشین اہل دل اور اہل نظرنے اس سلسہ عالیہ قدسیہ کو حاصل فرماکراپنی کامیابی اور کامرانی کی تکمیل پر مہرلگائ ہے اور اس برکات وحسنات سے اپنے دامن مراد کو پرکیا ہے-

ذیل میں ان چند سلاسل اولیاء اللہ کا ذکرکرتےہیں جنہوں نے میری معلومات کے مطابق فیضان مداریت سے استفادہ کرکے اپنے منصب کمال پرمہر تصدیق ثبت کئے ہیں-”

“”سلسلہ قادریہ برکاتیہ پرفیضان مداریت,,
سلسہ قادریہ برکاتیہ رضویہ کے بزرگوں نے بالواسطہ براہ راست اور بنوع دیگر کئ کئ طریقوں سے سلسلہ عالیہ قدسیہ بدیعیہ مداریہ کا فیضان حاصل کیاہے اور سلسہ مداریہ کیااجازت وخلافت سے ماذون ممتاز ہوکرفخرو مباہات کا اظہار فرمایا اور اپنے بزرگوں کی سیرت وسوانح کی کتابوں میں اسکا بر ملا اعلان بھی فرمایا ہے-
“حضرت شاہ جمال الاولیاء کڑوی پر فیضان مداریت”””!

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s