اہلُبیت کے حاسدین سے خبردار

🌹ھوشیار🌹

🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡

👈🏼 ھمارے بعض خطیبوں نے بھی رونے رلانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ھے اور اپنی تقریر میں رنگ بھرنے کیلیے شیعہ کی بیان کردہ روایات بھی جوش و خروش سے پڑھتے دکھائی دیتے ھیں

📢 یہ ایک افسوس ناک حقیقت ھے کہ اھلِ بیتِ اطھار کی طرف بے شمار من گھڑت باتیں قصے اور کہانیوں کی نسبت کر کے بیان کیا جاتا رھا ھے

👈🏼 شیعہ ھی کی مشہور کتاب رجال کشی میں امام جعفر صادق کا قول پڑھیں

🌴 لوگ ھماری باتوں میں جھوٹی باتیں گھڑنے کے عاشق ھو چکے ھیں. ان لوگوں نے یوں سمجھ رکھا ھے کہ اللہ پاک نے جھوٹ بولنا ان پر فرض کر رکھا ھے اور اللہ پاک نے انھیں یہی دھندا سونپا ھے

📕 (رجال کشی,
صفح نمبر124)

🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡

👈🏿 جھوٹ کے اس سلسلے کی بنیاد کربلا کے حالات و واقعات بنے جنہیں لوگ اس طرح بیان فرماتے ھیں جیسے وہ خود وہاں موجود تھے حالانکہ کربلا سے زندہ بچنے والے واحد مرد امام زین العابدین سے بہتر کوئی کربلا کے حالات بیان نہیں کر سکتا.

👈🏿 عورتیں پردہ میں تھیں اور امام زین العابدین بیمار تھے

👈🏿اب یا تو امام زین العابدین کربلا کے کچھ واقعات بیان کر سکتے ھیں یا یزید کے فوجی جو وہاں موجود تھے

🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡

1⃣ جھوٹے واقعہ کی مثال

👈🏿 عصرِ حاضر کے بعض مصنفین اور خطیب ایک واقعہ بیان کرتے نہیں تھکتے

کہ

❌ چھپن سال کی عمر میں امام حسین عالی مقام کے جسم کا ایک بال بھی سفید نہ تھا لیکن جونھی امام حسین عالی مقام نے سیدنا علی اکبر کے جسم سے تیر نکالا تو سارے بال سفید ھوگئے❌

📌ان خطیبوں کی یہ ماتمی تحقیق دین سے بالکل دور اور بیگانہ ھے

✅صحیح بخاری کی حدیث میں موجود ھے کہ امام حسین عالی مقام کا سر مبارک جب ابنِ زیاد کے سامنے پیش کیا تو اس میں کالا خضاب لگا ھوا تھا

📕 (صحیح بخاری,
جلدنمبر1,
صفح نمبر145)

🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡

2⃣ جھوٹی تفسیر کی مثال

👈🏿اسی طرح بعض خطیبوں کی تقریرمکمل نہیں ھوتی جب تک وہ

❌ سورہ رحمٰن کی آیت (مرج البخرین) سے حضرت علی و حضرت فاطمہ مراد نہ لے لیں اور (اللؤلؤوالمرجان) سے حسنین کریمین نہ مراد لے لیں❌

✔امام جلال الدین سیوطی فرماتے ھیں کہ ان آیتوں کی یہ تفسیر شیعہ کرتے ھیں

📕 (الاتقان,
جلدنمبر2,
صفح نمبر182)

✔ملا علی قاری لکھتے ھیں کہ یہ تاویل کرناشیعہ جیسے جاھل اور احمق لوگوں کا کام ھے

📕 (مرقاۃ,
جلدنمر1,
صفح نمبر292)

🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡

📢 تمام خطیبوں سے گزارش ھے کہ واقعہءکربلا بیان کرتے ھوئے مستند اور سچے واقعات پر انحصار کریں. سنی سنائی لکھی لکھائی اور بغیر حوالے کے کسی بات کو آگے بیان نہ کریں

🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡🐡

خبر دار خبر دار خبردار
🚫🚫🚫🚫🚫🚫🚫🚫🚫🚫
یزیدی مولوی واقعہ کربلا کی اہمیت کو گھٹانے کے واسطے بے سر و پا اعتراض گھڑتے ہیں۔ اور بغض امام عالی مقام علیہ السلام کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اگر تحقیقا دیکھا جائے تو ان کے یہ اعتراضات یا تو خوارج مثلا محمود احمد عباسی، مولوی صلاح الدین یوسف سے ادھار لیئے ہوئے ہیں یا تو ان کی جھالت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

📌📌📌📌📌📌📌📌
اعتراض نمبر ۱

👈🏿 جھوٹ کے اس سلسلے کی بنیاد کربلا کے حالات و واقعات بنے جنہیں لوگ اس طرح بیان فرماتے ھیں جیسے وہ خود وہاں موجود تھے حالانکہ کربلا سے زندہ بچنے والے واحد مرد امام زین العابدین سے بہتر کوئی کربلا کے حالات نهں بیان کرسکتا۔

💉امام زین العابدین علیہ السلام کے علاوہ کربلا سے بچ کر واپس آنے والے اہلبیت کے افراد
۱)امام محمد باقر
۲) حسن ابن امام حسن
۳) عمر ابن علی
۴) عبداللہ ابن علی

پردہ نشینان اہل بیت
۱) سیدہ زینب
۲)ام کلثوم
۳) شہر بانو
۴) ام رباب
۵) ام لیلی
۶) ام فرویٰ
۷) فاطمہ بنت حسن
۸) سیدہ حمیدہ

خادمائیں
۱) فضہ
۲) شیریں

💉کربلا میں گزرنے والے مصائب سیدہ زینب نے کربلا سے مدینہ کے درمیان ۵۰۰ مقامات پر بذریعہ خطبہ لوگوں کو بتایا۔( ابن عساکر تاریخ دمشق کبیر ج ۳۲ص ۱۴۵)

🚬🚬🚬🚬🚬🚬🚬🚬🚬🚬

1⃣ جھوٹے واقعہ کی مثال

👈🏿 عصرِ حاضر کے بعض مصنفین اور خطیب ایک واقعہ بیان کرتے نہیں تھکتے

کہ

❌ چھپن سال کی عمر میں امام حسین عالی مقام کے جسم کا ایک بال بھی سفید نہ تھا لیکن جونھی امام حسین عالی مقام نے سیدنا علی اکبر کے جسم سے تیر نکالا تو سارے بال سفید ھوگئے۔

✅صحیح بخاری کی حدیث میں موجود ھے کہ امام حسین عالی مقام کا سر مبارک جب ابنِ زیاد کے سامنے پیش کیا تو اس میں کالا خضاب لگا ھوا تھا

📕 (صحیح بخاری,
جلدنمبر1,
صفح نمبر145)

📚 جب علی اکبر کا لاشہ لینے گئے تب داڑھی مبارک کا کوئی بھی بال سفید نا تھا۔ جب لاشہ لے کر لوٹے تب داڑھی مکمل سفید ہوچکی تھی۔
(ابن عساکر، تاریخ دمشق ج۳۱ص۲۱۲)

🔫🔫🔫تبصرہ : جناب معترض اعلی نے داڑھی کے بالوں کو سر کے بال بتا دیے اور اس پر پیوند لگایا بخاری کی اس حدیث کا جسمیں سر کے بالوں کا تذکرہ  ہے۔
( بغض آل نبی میں ہر اک نقشہ الٹا نظر آتا ہے)

🚫🚫🚫🚫🚫🚫🚫🚫🚫

جھوٹی تفسیر کی مثال

👈🏿اسی طرح بعض خطیبوں کی تقریرمکمل نہیں ھوتی جب تک وہ

❌ سورہ رحمٰن کی آیت (مرج البخرین) سے حضرت علی و حضرت فاطمہ مراد نہ لے لیں اور (اللؤلؤوالمرجان) سے حسنین کریمین نہ مراد لے لیں❌

✔امام جلال الدین سیوطی فرماتے ھیں کہ ان آیتوں کی یہ تفسیر شیعہ کرتے ھیں

📕  (الاتقان,
جلدنمبر2,
صفح نمبر182)

✔ملا علی قاری لکھتے ھیں کہ یہ تاویل کرناشیعہ جیسے جاھل اور احمق لوگوں کا کام ھے

📕 (مرقاۃ,
جلدنمر1,
صفح نمبر292)

🌹🌹🌹عَلی وَ فاطِمةُ علیهما السلام بَحْران عَمیقان لایَبْغی اَحَدهُما عَلی صاحِبه، یَخْرُجُ مِنْهُماَ، الّلُؤلُؤ وَ الْمَرْجان، قال: الحَسَنُ وَ الَحُسین علیهما السلام

۱) ثعلبی نے اپنی تفسیر میں سفیان ثوری و سعید بن جبیرسے تأویل و تفسیر آیت میں بیان کیا۔

۲) ابن مردویہ کے ذریعے انس بن مالک اور ابن عباس سے علامہ خوارزمی نے ،مقتل خوارزمی، ص 112.

۳) «ابن مردویه نے ابن عباس سے الدر المنثور، ج 6، مناقب مرتضوی، ص 70.
۴) «ابونعیم اور ثعلبی و مالکی نے اپنی سند کے ساتھ بیان کیا۔ اور سفیان ثوری نے اسی کو ابی سعید خدری و ابن عباس و انس بن مالک سے روایت کیا ہے

ینابیع المودة، ص 118

جناب کیا یہ سب شیعہ ہیں؟

🚫🚫🚫🚫🚫🚫🚫🚫🚫

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s